Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سرفراز مرچنٹ کو ایف آئی اے کا خط موصول ہو گیا‘ وکلاءسے مشاورت

سرفراز مرچنٹ کو ایف آئی اے کا خط موصول ہو گیا‘ وکلاءسے مشاورت
March 15, 2016
اسلام آباد (92نیوز) سرفراز مرچنٹ کو ایف آئی اے نے نیا خط لکھ دیا۔ سرفراز مرچنٹ نے لندن میں خط وصول بھی کر لیا۔ الزامات اور ثبوت کے حوالے سے سرفراز مرچنٹ کی قانونی مشیروں سے مشاورت جاری ہے۔ ایف آئی اے نے سرفراز مرچنٹ کو گواہ تسلیم کر لیا۔ پہلے خط پر معذرت بھی کی۔ ایف آئی اے نے خط میں لکھا ہے کہ معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے آپ کا تعاون چاہیے۔ پاکستان آئیں‘ آپ کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جائےگی۔ سرفراز مرچنٹ بیان ریکارڈ کرانے کا فیصلہ چند گھنٹوں میں کر لیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس تہلکہ خیزمواد ہے۔ لندن میں منی لانڈرنگ کیس ختم نہیں ہوا۔