سردار فتح محمد اپنے صاحبزادے سمیت جنوبی پنجاب صوبہ محاذ میں شامل
ملتان ( 92 نیوز ) سردار فتح محمد اپنے صاحبزادے سمیت جنوبی پنجاب صوبہ محاذمیں شامل ہو گئے ۔
طاہر بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 روز میں مزید5ارکان قومی اسمبلی جنوبی صوبہ محاذ میں شامل ہوں گےاور ماہ مئی کے آخر تک 20 سے 30 مزید موجودہ اور سابق رکن اسمبلی ن لیگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔