Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سرجری میں کمال کیلئے مشق لازم

سرجری میں کمال کیلئے مشق لازم
December 9, 2016

لاہور(ویب ڈیسک)سرجری میڈیکل سائنس کاانتہائی حساس اوراہم حصہ ہے جس میں سرجن کوانسانی جلد نشتروں سےکاٹ کرنہایت باریک عضلات، انسانی بالوں سے باریک شریانوں کو محفوظ رکھتے  ہوئے کام کرنا ہوتا ہے ،تھوڑی سی بھی لاپروائی انسانی زندگی کو موت کے منہ میں دھکیل دیتی ہے ۔

اس لئے چینی سرجن نے سرجری میں مہارت  حاصل کرنے کیلئے پہلے ایک انگورکی جلد کو اندرونی حصے سے علیحدہ کر کے سلائی سے اور تیلیوں سے کھانے کے ٹکڑے اٹھانے کی باربار مشق کی تاکہ انسانی جسم کی سرجری کرنے سے پہلے اسے اس کام کو خوب مشق ہواوروہ لوگوں کی زندگی بہترطریقے سے بچاسکے۔