Saturday, July 27, 2024

سرتاج عزیز کی بریفنگ سے بھارتی میڈیا تلملا اٹھا

سرتاج عزیز کی بریفنگ سے  بھارتی میڈیا تلملا اٹھا
August 12, 2016
نئی دہلی(ویب ڈیسک) چوری اور اوپر سے سینہ زوری  مودی سرکار کا تنخواہ دار بھارتی میڈیا سرتاج عزیز کے حقائق پر بلبلا اٹھا ۔  بھارتی میڈیا نے کوئٹہ حملے میں شواہد کے بعد الٹا پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع کر دیاہے جبکہ  پاکستان مخالف ٹوئٹر ہیش ٹیگ بھی جاری کر دیا ۔