Monday, September 26, 2022

سرتاج عزیز سینیٹ کونریندرمودی اور آرمی چیف کے دورہ کابل پر بریفنگ دیں : رضا ربانی

سرتاج عزیز سینیٹ کونریندرمودی اور آرمی چیف کے دورہ کابل پر بریفنگ دیں : رضا ربانی
    اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے سرتاج عزیز کو ایوان بالا کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور آرمی چیف کے دورہ کابل پر  تفصیلی بریفنگ کیلئے طلب کر لیا ہے ۔