Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کا ٹورنٹو اوپن ٹینس میں فاتحانہ آغاز

سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کا ٹورنٹو اوپن ٹینس میں فاتحانہ آغاز
August 8, 2018
ٹورنٹو( 92 نیوز) ٹورنٹو اوپن ٹینس  میں سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نےپہلے راؤنڈ میں بوسنیا کے مرزا باسک کواسٹریٹ سےشکست دی،سربین ٹینس اسٹار کی جیت کا اسکورچھ تین،سات چھ رہا ۔ سربین ٹینس اسٹار نے پہلے ہی سیٹ سے حریف کھلاڑی پر دھاک بٹھائے رکھی،جوکووچ نے پہلے سیٹ میں چھ،تین سے کامیابی سمیٹ کر میچ میں برتری حاصل کر لی ۔ دوسرے سیٹ میں دونوں پلئیرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا،بوسنین ٹینس اسٹار نے جیت کے لیے سرتوڑ کوشش کی لیکن ٹائی  جوکوچ نے ٹائی بریکر پر فتح سمیٹ کر ایونٹ کے دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ ایک دوسرے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد سوئٹزر لینڈ کے واورینکا نے آسڑیلیا کے نک کرگس کو مات دی۔