Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں راکٹ انجن بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں راکٹ انجن بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد ہلاک
November 24, 2021 --- ویب ڈیسک

بلغراد (92 نیوز) سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں راکٹ انجن بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا جس میں 2 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔

سربین وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا راکٹ انجن  بنانے والی فیکٹری کے ویئرہاؤس میں ہوا۔ ویئر ہاؤس میں 500 انجن موجود تھے جن میں سے ہر ایک میں 30 کلو دھماکا خیز مواد تھا۔