Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ ترکی، دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ ترکی، دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات
January 16, 2021

انقرہ (92 نیوز) ترکی کے دورے پر موجود سربراہ پاک فضائیہ کے دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات کی ، ترجمان کے مطابق ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ترک دفاعی پیداوار کے شعبے کو سراہا۔

ترجمان کے مطابق ایئر چیف مارشل نے کہا کہ ترک دفاعی پیداوار کے شعبے نے قابل قدر ترقی کی ہے،ترک دفاعی پیداوار کے شعبے کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کیا جائے گا۔

ایئرچیف نے ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز،ترک عسکری الیکٹرانک صنعت کا بھی دورہ کیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔