Thursday, February 9, 2023

سراج الحق کو پی ٹی آئی نے سینیٹر بنوایا،بیان حیران کن ہے ، فواد چودھری

سراج الحق کو پی ٹی آئی نے سینیٹر بنوایا،بیان حیران کن ہے ، فواد چودھری
لندن ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ سراج الحق کو پی ٹی آئی نے سینیٹر بنوایا ، امیر جماعت اسلامی کا سینیٹ الیکشن میں بلوچستان کے امیدواروں کو ووٹ دینے سے متعلق بیان حیران کن ہے۔ لندن ایئرپورٹ  پر گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں حکومت کے مزے لیے،خیبر بینک بھی تباہ کردیا۔