Thursday, September 29, 2022

سب سے بڑا اپ سیٹ ، جماعت اسلامی کراچی کے امیر ہار گئے

سب سے بڑا اپ سیٹ ، جماعت اسلامی کراچی کے امیر ہار گئے
کراچی(92نیوز) بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں سب سے بڑااپ سیٹ ہوا ہے کراچی میں  جہاں جماعت اسلامی کراچی کے امیرانجینئرحافظ نعیم الرحمان ہارگئے۔ ان کی کوئی تدبیر کامیاب نہ ہوئی اور ایم کیوایم کےمظہرحسین نے کامیابی حاصل کی۔ حافظ نعیم الرحمان  تین ہزار دوسوپانچ ووٹوں کے مقابلے میں سات سو تیرہ ووٹ حاصل کرسکے۔