سبی : سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پانچ دہشتگرد ہلاک
سبی (92نیوز)سبی کے علاقے تَلی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے5دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا ہے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق دہشتگردوں کے 3ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔