Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سبی : ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد

سبی : ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد
August 23, 2015
سبی(92نیوز)بلوچستان کے ضلع سبی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ایف سی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایف سی اور حساس اداروں نے  سبی کے علاقے ہفت ولی میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کارروائی کی ، جس کے دوران وہاں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہو ، برآمد شدہ اسلحہ میں 2 راکٹ لانچر، 8 کلاشنکوف ، 8 رائفلیں 3  شارٹ گن اور 17 مارٹربم غیر قانونی ٹیلیفون ایکسینج سمیت ہزاروں کی تعداد میں مختلف قسم کے راونڈز سمیت  دیگر گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا  ۔