Wednesday, September 28, 2022

ساہیوال : قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

ساہیوال : قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی
ساہیوال(92نیوز)ساہیوال کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ساہیوال کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم حمید اختر کو آج صبح پھانسی دے دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مجرحمید اختر نے دیرینہ دشمنی پر 1995میں فائرنگ کرکے نثارنامی شخص کو قتل کر دیا تھا ۔