ساہیوال : قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

ساہیوال(92نیوز)ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجر م گوہر علی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق ساہیوال کے سینٹرل جیل میں آج صبح ایک اور قتل کےمجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے ۔
مجرم نے 1998 میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔