Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ساڑھے 3 برس بعد پہلی بار قطر کے شہری سعودی عرب آمد

ساڑھے 3 برس بعد پہلی بار قطر کے شہری سعودی عرب آمد
January 10, 2021

ریاض (92 نیوز) ساڑھے تین سال بعد پہلی بار قطر کے شہری سعودی عرب میں داخل ہوگئے۔

خبرایجنسی کے مطابق قطری شہری ابوسمرہ بارڈر کراس کر کے سعودی حدود میں داخل ہوئے۔ طویل کشیدگی کے بعد سعودی عرب نے بری، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

حکام کے مطابق ابتداء میں زمینی راستہ کھولا گیا ہے، پیر (کل) سے پروازوں کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔