Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ساڑھے تین سوکلومیٹر گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین کاآزمائشی سفرمکمل

ساڑھے تین سوکلومیٹر گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین کاآزمائشی سفرمکمل
March 11, 2018

بیجنگ( 92 نیوز)  چین میں 350 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی نئی ٹرین  نے پہلا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کرلیا ۔

چار سو پندرہ میٹر لمبی اور 16 بوگیوں کی حامل ٹرین میں 1100 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے ۔

گزشتہ چند دہائیوں میں چین کی جانب سے متعدد ہائی سپیڈ ٹرینیں تیار کی گئی ہیں۔