Saturday, July 27, 2024

سان فرانسسکو کی   کمپنی نے پکسر اینی میشن کی طرح کا روبوٹ کھلونا  بنا لیا

سان فرانسسکو کی   کمپنی نے پکسر اینی میشن کی طرح کا روبوٹ کھلونا  بنا لیا
August 5, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)سان فرانسسکو کی کھلونا ساز کمپنی نے  پکسر اینی میشن کاروں کی طرح کا ایک کھلونا روبوٹ تیار کیا ہے۔ کوزمو نامی  روبوٹ کھلونا اپنے حساس سینسرز  کی بنا پر سماعت اور بصارت کے ساتھ دلچسپ گفتگو بھی کر سکتا ہے جسے اکتوبر میں مارکیٹ فروخت کیلئے پیش کیا جائےگا۔