Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سانگھڑ ،گنے کے کھیت میں آگ لگنے سے تین بچے جھلس کر جاں بحق

سانگھڑ ،گنے کے کھیت میں آگ لگنے سے تین بچے جھلس کر جاں بحق
February 13, 2018

سانگھڑ( 92 نیوز ) سانگھڑ کے نواحی گاؤں میں گنے کے کھیت میں لگائی جانیوالی آگ نے تین زندگیاں نگل لیں ۔

تین بچے گنے کے کھیتوں میں کھیل رہے تھے کہ اچانک لگنےوالی آگ کی زد میں آگئے ۔

علاقہ مکینوں نے تینوں بچوں کو ہسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ۔  تین بچوں کی ہلاکت پر علاقے کی فضا سوگوار جب کہ گھروں میں کہرام مچ گیا ۔