سانحہ گلشن پارک کی جے آئی ٹی تشکیل
لاہور(92نیوز)لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق لاہو رکے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔
پنجاب حکومت کی طرف سے بنائی گئی جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے ارکان شامل ہوں گے۔