Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سانحہ گلشن پارک : کالعدم تنظیم نے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری کردی

سانحہ گلشن پارک : کالعدم تنظیم نے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری کردی
March 29, 2016
لاہور(92نیوز)سانحہ گلشن اقبال پارک    میں   ملوث خود کش حملہ آور کی  تصویر کالعدم تنظیم نے جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم نے سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث خود کش حملہ آور کی مبینہ تصویر جاری کر دی ۔ گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش حملے میں بہتر سے زائد افراد جاں بحق جبکہ تین سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔