Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سانحہ گلشن اقبال پارک کی مشترکہ تحقیقات کیلئے پانچ رکنی ٹیم قائم

سانحہ گلشن اقبال پارک کی مشترکہ تحقیقات کیلئے پانچ رکنی ٹیم قائم
March 29, 2016
لاہور (92نیوز) گلشن اقبال پارک بم دھماکے کے حوالے سے پنجاب حکومت نے پانچ رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ حساس اداروں کے دو نمائندے بھی جے آئی ٹی میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جے آئی ٹی کے دیگر چار ممبران میں حساس ادارے بھی شامل ہیں۔ ایس ایچ او پولیس اور سی ٹی ڈی بھی جے آئی ٹی میں شامل ہوں گے۔ پانچ رکنی جے آئی ٹی کے کنوئینر ایس پی انوسٹی گیشن سی ٹی ڈی ہوں گے۔