Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سانحہ چارسدہ کی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی

سانحہ چارسدہ کی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی
January 29, 2016
چارسدہ(92نیوز)چارسدہ باچا خان یونیورسٹی حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز  نے حاصل کر لی فوٹیج میں حملہ آور یونیورسٹی کی طرف آتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ فائرنگ کی آواز سن کر طلبا سیڑھی لگا کر باہر نکلنے کی کوشش کرتے ہیں فوٹیج میں سکیورٹی فورسز کی بروقت آمد بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔