Wednesday, December 7, 2022

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم طارق عزیز سندھو ایس ایس پی ڈسپلن تعینات

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم طارق عزیز سندھو ایس ایس پی ڈسپلن تعینات
لاہور(92نیوز)سانحہ ماڈل ٹائون  لاہور کے مرکزی ملزم طارق عزیز سندھو کو ایس ایس پی ڈسپلن تعینات کر دیا گیا ہے۔سانحہ ماڈل کے وقت طارق عزیز سندھو ایس پی ماڈل ٹائون تعینات  تھے۔ طارق عزیز  کی سانحہ ماڈل  ٹاؤن کے وقت گلو بٹ کو گلے لگا کر شاباش دینے کی فوٹیج بھی منظر عام پر  آچکی ہے۔۔