Saturday, July 27, 2024

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر عوامی تحریک کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

سانحہ ماڈل ٹاؤن  پر عوامی تحریک کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
July 31, 2016
لاہور(92نیوز)سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ہلاکتوں پر تحریکِ قصاص چلانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ عوامی تحریک نےحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے، لاہور میں طاہرالقادری کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا ہے جس میں عوامی مسلم لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی، ق لیگ کے رہنما شریک ہیں جبکہ جے یو پی، سنی اتحاد کونسل، پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی ہے۔