Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، نئی جے آئی ٹی نے نامزد پولیس افسران کو طلب کرلیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، نئی جے آئی ٹی نے نامزد پولیس افسران کو طلب کرلیا
February 4, 2019
لاہور ( 92 نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات میں نئی جے آئی ٹی نے نامزد پولیس افسران کو طلب کر لیا ، آج ایس پیز افسران  کو طلب کیا گیا  ہے ۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحققیات کے لئے نئی جے آئی ٹی  میں کل ڈی ایس پیز اور دیگر اہلکار پیش ہوں گے ۔ جے آئی ٹی کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق سوالات کیے جائیں گے۔