Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سانحہ قصور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زینب کے گھر آمد

سانحہ قصور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زینب کے گھر آمد
January 11, 2018

قصور (92 نیوز) سانحہ قصور پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زینب کے گھر آمد ہوئی۔ اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے مقتولہ کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا کہ اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ چار پولیس اہلکار حراست میں ہیں ۔