Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سانحہ قصور، تحقیقاتی اداروں کو ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی

سانحہ قصور، تحقیقاتی اداروں کو ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی
January 15, 2018

قصور ( 92 نیوز ) زینب قتل کیس میں تحقیقاتی اداروں کو ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں مقتولہ کو مشتبہ ملزم کی طرف بھاگ کر جاتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ شلوار قمیض اور کوٹ پہنے شخص نے زینب کو اپنی طرف آنے کا اشارہ کیا۔

مشتبہ شخص کے گلی میں داخل ہوتے ہی زینب تیزی سے اس کی طرف گئی ۔فوٹیج سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ زینب اسے جانتی تھی ۔