Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سانحہ صفورا کے2سہولت کاروں نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی

سانحہ صفورا کے2سہولت کاروں نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی
October 17, 2015
کراچی(92نیوز)سانحہ صفوراکے2سہولت کاروں نےاےٹی سی میں ضمانت کی درخواست دائرکردی۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ صفورا کےسہولت کارسابق ڈپٹی ڈائریکٹرفشریزملزم سلطان قمرصدیقی اورملزم ساجدنعیم عرف پینانےکراچی کی انسداددہشت گردی عدالت میں ضمانت کی درخواست دائرکردی،عدالت نےپراسیکیوٹرجنرل کوبائیس اکتوبرکیلئےنوٹس جاری کردیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔