Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سانحہ صفورا چورنگی کا مقدمہ 2روز بعد سچل تھانے میں درج کر لیا گیا

سانحہ صفورا چورنگی کا مقدمہ 2روز بعد سچل تھانے میں درج کر لیا گیا
May 15, 2015
کراچی (92نیوز) سانحہ صفورا چورنگی کامقدمہ دو روز بعدسچل تھانے میں درج کرلیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب بس پر فائرنگ کے سانحے کامقدمہ دوروز بعد درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آرسچل تھانے میں درج کی گئی۔ سانحے کی ایف آئی آر سیل کر دی گئی ہے۔ مقدمے کی مدعیت اور دفعات کو صیغہ رازمیں رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سانحہ میں چھیالیس افراد جاں بحق اور 9زخمی ہوئے تھے جو نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔