Saturday, October 1, 2022

سانحہ صفورا، سبین محمود قتل کیس سمیت 18مقدمات فوجی عدالت بھیجے جانے کا امکان

سانحہ صفورا، سبین محمود قتل کیس سمیت 18مقدمات فوجی عدالت بھیجے جانے کا امکان
کراچی(92نیوز)سانحہ صفورا کیس میں اہم  پیش رفت ہوئی ہے جبکہ سبین محمود قتل کیس سمیت18مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق بوہری مسجد اور آرام باغ دھماکے کو بھی سانحہ صفورا سے منسلک کر دیا گیا ہے۔