Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم کو تھائی لینڈ سے پاکستان پہنچا دیا گیا

سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم کو تھائی لینڈ سے پاکستان پہنچا دیا گیا
December 13, 2016

کراچی (92نیوز) سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم کو تھائی لینڈ سے پاکستان پہنچا دیا گیا۔ رحمان بھولا کو لے کر ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم کراچی پہنچی۔ ملزم کو بینکاک میں گرفتاری کے بعد پاکستان کے حوالے کیا گیا۔