Saturday, July 27, 2024

سانحہ اورنگی ٹاون میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

سانحہ اورنگی ٹاون میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
April 20, 2016
کراچی (92نیوز) سانحہ اورنگی ٹاون میں شہید ہونے والے سات پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایس آئی یو ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والی نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، کورکمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر داخلہ، آئی جی، ایڈیشنل آئی جی اور دیگر افراد بھی شریک ہوئے۔