سانتا : اسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کے چہرے پر ناک کی بجائے سانس لینے کیلئےدو ٹیوبز
سانتا(ویب ڈیسک)سانتامیں پیداہونےوالے بچے کے چہرے پرناک کےبجائے سانس لینے کیلئے دوٹیوبز موجود ہیں ۔
تفصیلات کےمطابق سانتا کے اسپتال میں ایک ایسے بچے نے جنم لیا ہے جس کے چہرے پر ناک کے بجائے سانس لینے کیلئے دو ٹیوبز ہیں،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچہ نارمل طریقے سے سانس لے سکتا ہے۔