Monday, December 4, 2023

سانتاکلاز کی ایکویئریم کی سیر

سانتاکلاز کی ایکویئریم کی سیر
December 8, 2018
سیئول ( 92 نیوز) کرسمس قریب آتے ہی جہاں ہر کوئی سانتا کلاز کےانتظار میں ہے وہیں جنوبی کوریامیں سانتاکلاز نےسیول ایکوریم  ٓکرسب کو حیران کردیا۔ سانتا کلاز نے  مچھلیوں کیساتھ تیراکی کی اور مرمیڈ سےبات چیت بھی کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں کیلئے خصوصی شو کا بھی انعقاد کیاگیاتھا جس سے وہ بےحدلطف اندوز ہوئے۔