Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سامعہ شاہد قتل کیس: عدالت نے قبر کشائی کی درخواست مسترد کر دی

سامعہ شاہد قتل کیس: عدالت نے قبر کشائی کی درخواست مسترد کر دی
September 22, 2016
جہلم (92نیوز) سامعہ شاہد قتل کیس میں سول کورٹ نے قبر کشائی کی درخواست مسترد کردی۔ سامعہ کے دوسرے خاوند مختار کاظم نے لاش جہلم کے مقامی قبرستان سے نکال کر ٹیکسلا میں دفن کرنے کی درخواست دی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔