Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سارے گاما پا فیم گلوکار زین علی جاں بحق

سارے گاما پا فیم گلوکار زین علی جاں بحق
July 21, 2017

لاہور(92نیوز)سارے گاما پا سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار زین علی انتقال کرگئے ہیں جبکہ ان کی نمازجنازہ بھی اداکردی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق زین علی گزشتہ روز اپنے دوست سونو سے ملنے شیخوپورہ گئے تھے جہاں اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی ،جس کے باعث انہیں فوراً اسپتال منتقل کیا گیا لیکن زین جانبر نہ ہوسکے اور اس دنیا سے چلے گئے۔

زین کے بھائی حیدر علی نے کہا ہے کہ ان کی موت برین ہمیرج کی وجہ سے ہوئی ہے ۔