Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سارک وزرائے داخلہ کانفرنس سے قبل سیکرٹریز کا اجلاس

سارک وزرائے داخلہ کانفرنس سے قبل سیکرٹریز کا اجلاس
August 3, 2016
اسلام آباد(92نیوز)سارک وزرائے داخلہ کانفرنس سے قبل سیکرٹریز داخلہ کا اجلاس ہوا ہے جس میں  انسداد دہشت گردی پر مؤثر حکمت عملی کی تیاری کیلئے سفارشات مکمل کی گئی ہیں ۔  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سارک ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گےاور خطے میں درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششیں کی جائیں گی ۔