Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ساحلوں کی صفائی کیلئے سولر پاور ربوٹ مشین تیار

ساحلوں کی صفائی کیلئے سولر پاور ربوٹ مشین تیار
November 21, 2021 --- ویب ڈیسک

میلبرن (92 نیوز) آسٹریلوی میرین نے ساحلوں کی صفائی کے لئے سولر پاور ربوٹ مشین تیار کرلی ہے۔

یہ مشین سنسر کی مدد سے ریت سے سگریٹ کے ٹکرے، بوتلوں کے ڈھکن اور دیگر کچرا منٹوں میں صاف کرتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے اس مشین کو پارکوں کی صفائی کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔