Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سات سو پچاس روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17 جولائی کو ہوگی

سات سو پچاس روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17 جولائی کو ہوگی
July 9, 2017

لاہور(ویب ڈیسک) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی سترہ جولائی کو ہوگی ۔

قرعہ اندازی کا پہلا انعام پندرہ لاکھ کا ایک انعام دوسرا پانچ لاکھ کے تین انعامات تیسرا 9300 روپے کے 1696 انعامات ہونگے ۔