Monday, November 28, 2022

سابق چیف جسٹس پاکستان سجادعلی شاہ انتقال کرگئے

سابق چیف جسٹس پاکستان سجادعلی شاہ انتقال کرگئے
کراچی(92نیوز)سابق چیف جسٹس پاکستان سجادعلی شاہ انتقال کرگئے ہیں ۔  سجاد علی شاہ کے انتقال کی تصدیق ان کے خاندان نے کر دی ہے۔