سابق ٹیسٹ کرکٹروایمپائر جاوید اختر خالق حقیقی سے جاملے

راولپنڈی(92نیوز)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر و ایمپائر جاوید اختر خالق حقیقی سےجاملے ہیں ۔
جاوید اختر کے کے انتقال پر چیئرمین پی سی بی شہریار خان ، چیف آپریٹنگ آفیسر کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔
مرحوم جاویداخترکی نمازجنازہ راولپنڈی میں اداکی جائیگی۔