Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سابق صدر پرویز مشرف لندن پہنچ گئے

سابق صدر پرویز مشرف لندن پہنچ گئے
May 7, 2016
لندن(92نیوز)سابق صدرپرویزمشرف لندن پہنچ گئے کہتے ہیں کہ جلد وطن واپس جاکر عملی سیاست میں حصہ لوں گا۔ تفصیلات کےمطابق سابق صدر پرویزمشرف لندن پہنچے تو پارٹی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا جبکہ پاکستان ہائی کمشن کا عملہ بھی سابق صدر کے استقبال کے لئے موجود تھا۔ پرویزمشرف کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عارضی طور پر ملک چھوڑا ہے، دو ہفتے لندن میں قیام کے بعد امریکا چیک اپ کے لئے جاؤں گا اور واپس لندن آؤں گا،، جلد وطن واپس جاکر عملی سیاست میں حصہ لوں گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔