Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سابق سینیٹر الیاس بلور کے بیٹے غضنفر بلور نے اے این پی چھوڑ دی، پی ٹی آئی میں شامل

سابق سینیٹر الیاس بلور کے بیٹے غضنفر بلور نے اے این پی چھوڑ دی، پی ٹی آئی میں شامل
December 11, 2021 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا کےسیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی آ گئی۔ سابق سینیٹر الیاس بلور کے بیٹے غضنفر بلور نے اے این پی چھوڑ دی اور پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔

عوامی نیشنل پارٹی کی سیکرٹری انفارمیشن ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ غضنفر بلور کے پاس پارٹی عہدہ نہیں تھا۔ ان کے لیے نیک خواہشات ہیں۔