Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس، سات روز میں جواب طلب

سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس، سات روز میں جواب طلب
January 1, 2016
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری، 7 روز میں جواب طلب کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔ فہمیدہ مرزا کے صاحبزادے رکن سندھ اسمبلی حسنین مرزا کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ فہمیدہ مرزا اور حسنین مرزا کو پیپلزپارٹی کی شکایت پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ فہمیدہ مرزا اور حسنین مرزا نے بدین میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔