Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد گرفتار

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد گرفتار
January 7, 2018

تہران ( 92 نیوز ) ایران میں بحران مزید شدت اختیار کرگیا ۔ سابق صدر محمود احمدی نژاد کوشیراز شہرسےگرفتار کرلیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق محمود احمدی نژادی کو لوگوں کو شورش پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

ایرانی میڈیا نے بھی محمود احمدی نژاد کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔