Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سابق اہلیہ بشریٰ جیسی پاک خاتون کبھی نہیں دیکھی ، خاورمانیکا

سابق اہلیہ بشریٰ جیسی پاک خاتون کبھی نہیں دیکھی ، خاورمانیکا
January 7, 2018

پاکپتن ( 92 نیوز )  بشریٰ بی بی کے سابق شوہر  خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ سابق اہلیہ بشریٰ جیسی پاک خاتون زندگی میں نہیں دیکھی۔

انہوں نے کہا کہ ایسی خاتون کی ذات پر تبصرہ کرنا افسوسناک ہے ۔  عمران خان ہمارے گھر کو مرشد خانہ سمجھتے ہیں ۔

خاور مانیکا نے کہا کہ مجھ سے اور میری سابق بیوی سے منسوب باتوں کو مسترد کرتا ہوں ۔

بشریٰ مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا  کا کہنا ہے کہ والدہ کے نکاح کی خبر جھوٹ ہے ۔