Friday, September 13, 2024

سابق امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
July 1, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ڈونلڈ رمز فیلڈ کا شمار امریکا کے طاقتور ترین وزراء میں ہوتا تھا، انہیں عراق جنگ کا معمار بھی سمجھا جاتا تھا۔

ڈونلڈ رمز فیلڈ 2001 سے 2006 تک امریکا کے وزیردفاع رہے۔