Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سابق افغان صدر اشرف غنی دبئی میں موجود، یو اے ای وزارت خارجہ کی تصدیق

سابق افغان صدر اشرف غنی دبئی میں موجود، یو اے ای وزارت خارجہ کی تصدیق
August 18, 2021 --- ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) سابق افغان صدر اشرف غنی دبئی میں موجود ہیں، یو اے ای وزارت خارجہ نے تصدیق کردی۔

حکام کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اشرف غنی اور ان کے خاندان کے افراد کو وطن آنے کی اجازت دی۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اشرف غنی دبئی میں خاندان کے ساتھ اپنے ولاز میں رہائش پذیر ہیں، سابق افغان صدر اشرف غنی اپنے پرائیویٹ جیٹ پر فرار ہوئے تھے۔