سائیکل پر 7دن کے سفر کے بعد چاچا پی ٹی آئی کی عمران خان سے ملاقات
اسلام آبا د( 92 نیوز) لودھراں سے سائیکل پر بنی گالہ پہنچنے والے چاچا پی ٹی آئی نے عمران خان سے ملاقات کی ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چاچا پی ٹی آئی کی پارٹی سے محبت کو سراہا ۔
شوکت علی المعروف چاچا پی ٹی آئی سائیکل پر 7دن کا سفر طے کرکے لودھراں سے بنی گالہ پہنچے تھے ۔ اس موقع پر جہانگیر ترین بھی موجود تھے ۔