Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سائنس فکشن ٹی وی سیریز ”ہیروز ری بورن“ رواں ماہ پیش کی جائےگی

سائنس فکشن ٹی وی سیریز ”ہیروز ری بورن“ رواں ماہ پیش کی جائےگی
September 1, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی سیریز ”ہیروز ری بورن“ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ نئی سائنس فکشن سیریز چوبیس ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ یہ منفرد ٹی وی سیریز سائنسی کرداروں، خوبصورت مناظر اور تھرل سے بھرپور ہے۔ ہیروز ری بورن کی کہانی ایک نوجوان کی طلسماتی طاقت کے گرد گھومتی ہے جو دنیا سے برائی کے خاتمے کا عزم لے کر میدان میں سرگرم عمل ہے۔ نمایاں کرداروں میں جیک کول مین، کرسٹا برجز، فرانسیسکا ایسٹ وڈ اور ریان گزمین شامل ہیں۔ منی ٹی وی سیریز رواں ماہ شائقین کا دل لبھانے آ رہی ہے۔